• کرم کی بھیک ملے تو حیات بنتی ہے       حضورﷺ آپ نوازیں تو بات بنتی ہے
  • رخِ حضورﷺ کا صدقہ یہ دن چمکتا ہے      آپ ﷺ کی زلفوں کے سائے سے رات بنتی ہے
  • ملے جو اذن ثنا ء کا تو لفظ ملتے ہیں      اگر ہو آپﷺ کی مرضی تو نعت بنتی ہے
  • در حبیبﷺ کی زیارت بڑی سعادت ہے      ہو آپﷺ کا بلاوہ تو برات بنتی ہے
  • جسے وسیلہ بنایا تمام نبیوں نے      اسے وسیلہ بناؤ تو بات بنتی ہے





































Ref: http://786gulamakhterraza.blogspot.com/

وڈیو بیانات وڈیو محافل

الہی بحرمت با برکت زبد ۃ الفقھا سر اج العاشقین بدرالملت صاب شر یعت و الحقیقت المعرفت حضرت پیر پروفیسر ڈاکٹرعلی محمد نقشبند ی مجد دی ۔ فیصل آباد شریف
Video Bayans Video Mahafils

Shajra Mubarik

EIlahi Bahurmat BaBarkat Zahda tul Fuqaha Siraj ul Ashqeen Badrul Millat Sahib e Shariat wa Haqeeqat al Marfat Hazrat Pir Dr.Ali Muhammad Naqshbandi Mujaddi Damat barakatu wa Anayat Ameen Summa Ameen!

© Copyright Yaanabi.com 2024 . All Rights Reserved