• کرم کی بھیک ملے تو حیات بنتی ہے       حضورﷺ آپ نوازیں تو بات بنتی ہے
  • رخِ حضورﷺ کا صدقہ یہ دن چمکتا ہے      آپ ﷺ کی زلفوں کے سائے سے رات بنتی ہے
  • ملے جو اذن ثنا ء کا تو لفظ ملتے ہیں      اگر ہو آپﷺ کی مرضی تو نعت بنتی ہے
  • در حبیبﷺ کی زیارت بڑی سعادت ہے      ہو آپﷺ کا بلاوہ تو برات بنتی ہے
  • جسے وسیلہ بنایا تمام نبیوں نے      اسے وسیلہ بناؤ تو بات بنتی ہے

سلام بحضور سرورِکائنات صلیٰ اللہ علیہ وسلم

Home
/
Aulia Allah
Invalid saint type.