کرم کی بھیک ملے تو حیات بنتی ہے
حضورﷺ آپ نوازیں تو بات بنتی ہے
رخِ حضورﷺ کا صدقہ یہ دن چمکتا ہے
آپ ﷺ کی زلفوں کے سائے سے رات بنتی ہے
ملے جو اذن ثنا ء کا تو لفظ ملتے ہیں
اگر ہو آپﷺ کی مرضی تو نعت بنتی ہے
در حبیبﷺ کی زیارت بڑی سعادت ہے
ہو آپﷺ کا بلاوہ تو برات بنتی ہے
جسے وسیلہ بنایا تمام نبیوں نے
اسے وسیلہ بناؤ تو بات بنتی ہے
YAA NABI
Salam Aliyka
Yaa Nabi
Sallallahu Slaihi Wasallam
Home
Articles
Murshid
Biography
Books
Golden Sayings
Bayans
Aulia Allah
English Books
113
Urdu Books
684
Waseela-e-Nijaat
53
ISLAMIC BOOKS
Free Download
PDF
Search Islamic Books - Enter Book Title or Author Name
سیرتِ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
Home
/
Aulia Allah
Invalid saint type.